اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Urdu Poetry

تمام شاعری

عبداللہ گجرعبداللہ گجر غزل یاد
کِہ بُھلّن نُوں تے مَیں تَینُوں بُھل جاواںپَر تیری یاد وِچ جاگن دی عادت ہو گئی آتے تُوں تے آرام نال کہہ تا سی جا مَر جاقَسَم تیری بَہُوں کوشش کیتی، پَر کی کراںمینوں روز مَرن دی عادت ہو گئی آ
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
راجہ احمد نورالعارفینراجہ احمد غزل انداز
وہ جو پیالوں میں چھلکتا ہے شراب تم ہومیرے آنکھوں میں چمکتا ہوا ہر خواب تم ہومیرے چہرے کی تبسم،محفل میں خوشامد کو نہ دیکھمیرے روٹھے ہوئے ہجر کی ہر رات تم ہومیری چاہت کو فقط حادثہ ءِ حال نہ سمجھمیرے ماضی کے تہجد میں جو فریاد ہے تم ہو
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
NoorNoor غزل دل
یہاں کچھ بھی نہیں ہمارادل توڑنے کے بعد لوگ کہتے پھرتے ہیںابھی تو تم ٹھیک تھے اچانک کیا ہو کیا ہےبکواس کرنے کے بعد دل کا حال پوچھتے ہیں
کھولیں ←
تبصرہ
محمد مطہر المصطفیمحمد مطہر غزل آنکھیں
اے حسیں کیا دلکش ہے تمہارا اندازِ شاہانہبھلا پِھر کیسے نہ ہو کوئی تمھارا دیوانہکاش کہ میں دے سکتا اپنی آنکھیں تمہیںاور پھر تُم قبول کرتے انہیں بطور نذرانہمیسر رہتا مُجھے دیدار تمہارا ہمیشہ کے لیےکیا چاہے گا اِس کے سوا کوئی پروانہ
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Muhammad AyanMuhammad Ayan غزل حوصلہ
 چراغ بن کر جلنا آسان تو نہیں ہوتا،اندھیروں سے لڑنے والا کبھی تنہا نہیں ہوتا۔
کھولیں ←
تبصرہ
Harf-e-RoohHarf-e-Rooh غزل دل
تری یادوں کی خوشبو سے مہکتی ہے مری تنہائیکوئی صورت اُبھرتی ہے، نمی آنکھوں میں جب آئیمحبت کوئی سودا ہے نہ دنیا کی کوئی خواہشیہ وہ رستہ ہے جس میں بس خدا کی ہے خدائی
مکمل پڑھیں ←
— حرفِ روح ✍️
تبصرہ
Advertisement
نقی نقوینقی نقوی غزل بے وفائی
آپ نے روٹھ جانا چھوڑ دیاہم نے بھی پھر منانا چھوڑ دیااس کا ایفائے عہد کیا کرناجس نے وعدہ نبھانا چھوڑ دیا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
نقی نقوینقی نقوی غزل دھوکہ
سکھا گیا ہے وہ کیا کیا مجھے عداوت میں،مرا وہ ایک عدو دوست تھا حقیقت میں۔تب اُس نے کھل کے نبھائی تھی دشمنی اپنی،میں ہو گیا تھا گرفتار جب محبت میں۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
WWahiba Kanwal غزل بے وفائی
کیا صلہ ملہ مجھے تیرے اعتبار کامنھ دیکھتا ہوں روز تیرے انتظار کامیں راہے بے وفائ سے تھوڑا ہی دور تھیپھر اگیا خیال مجھ کو تیرے پیار کا تھا
کھولیں ←
— wahina kanwal
تبصرہ
ManoMano غزل درد
تمہیں کھو کر بھی تمہیں سوچتے رہتے ہیں،ہم اپنے دل سے یہ کیسا حساب کرتے ہیں۔تمہاری یاد میں راتیں گزار دیتے ہیں،ہم اپنے درد کو ہنس کر چھپا لیتے ہیں۔
کھولیں ←
تبصرہ
Muhammad AyanMuhammad Ayan غزل وقت
وقت کے ساتھ سبھی چہرے بدل جاتے ہیں،جو اپنے ہوتے ہیں، وہ بھی اجنبی بن جاتے ہیں۔
کھولیں ←
تبصرہ
میر حسنمیر حسن غزل دل
ہم ترے نام سے ہر خواب سنوارا کرتےتم بھی آتے تو انہیں اور نکھارا کرتےیہ طبیعت بھی عجب ہے، اک اذیت ٹھہریتم نہ اس دل کو کبھی یوں بے سہارا کرتے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ