اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس

جس نے ملنا ملانا چھوڑ دیا

آپ نے روٹھ جانا چھوڑ دیاہم نے بھی پھر منانا چھوڑ دیااس کا ایفائے عہد کیا کرناجس نے وعدہ نبھانا چھوڑ دیاکہیں ایسا نہ ہو کہ خود گر جاؤںدوسروں کو اٹھانا چھوڑ دیاروز خوابوں میں ملنے آتا ہےجس نے ملنا ملانا چھوڑ دیا

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

نقی نقوی
پوسٹ کیا
نقی نقوی

اردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں…

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں