اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Mir Taqi Mir Poetry

میر تقی میر

1723 – 1810

خدائے سخن کہلائے، اردو غزل کے سب سے بڑے کلاسیکی شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔

9 اشعار و غزلیں · 18 فالوورز
غزل جدائی
فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلےشفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھیکہ مقدور تک تو دوا کر چلےجو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہمسو اس عہد کو اب وفا کر چلے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن کلاسیکی
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن پھول
نازکی اس کے لب کی کیا کہیےپنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن عشق
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیاآگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
دو لائن دل
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہےیہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن دل
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن کلاسیکی
میرؔ کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبباسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ