کہانیوں میں ہی موت آ جاتی ہےیقین کریں حقیقتیں جھیلنی پڑتی ہیں
کھولیں ←Two Line Urdu Poetry
دو لائن شاعری
محفل کے مختصر اشعار — پڑھیں، داد دیں اور اپنی دو لائنیں شیئر کریں۔
کل
کل
سرکار میں کوجی دی وچ قبر کرن شفاعت آ جاویںویلے حساب دے اے تاں ساڈی چاوان والی اے بس اک واری آکھ جاویں
کھولیں ←کل
کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملےمدعا ہم کو انتقام سے ہے
کھولیں ←پیر
واہ خدا تیرا لکھنا کیا کمال ہےاس کے بغیر جی نہیں سکتا اور خود کشی حرام ہے
کھولیں ←پیر
یار اس دکھ پر کیسے صبر کیا جائے کہ جس دکھ کا کوئی مداوا ہی نا ہو
کھولیں ←اتوار
اگر مرد میں خوفِ خدا ہوتو عورت کو مرد سے کوئی خوف نہیں ہوتا۔
کھولیں ←Advertisement
اتوار
توبہ کر لی ہے اس کے نام سے مگر یادیں اب بھی وضو نہیں کرنے دیتیںدل کہتا ہے بھول جا اس کو اور آنکھیں ہر دعا میں اسی کو مانگ لیتی ہیں
کھولیں ←اتوار
وہ جس کے لیے زمانے سے لڑ گیے ہمہمارے ہر درد کا ذمہدار وہی تھا
کھولیں ←اتوار
اتنی وفاداری نہ لر کسی سے یوں مدہوش ہو کر اقبالیہ لوگ ایک خطا پر ہزاروں وفائیں بھول جاتے ہیں
کھولیں ←ہفتہ
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں کیا چیز ہے لوح وقلم تیرے ہیں
کھولیں ←ہفتہ
قسمت والوں کو ملتی ہے ایسی محبتجو وقت بھی دے پیار بھی دے اور خیال بھی رکھے
کھولیں ←5 November 2026
کے اے شیر تم آئے ہو، میری چوکھٹ پار نہ کرناڈرتا ہوں، کہیں میرے دل میں چیر- پھاڑ نہ کرنا۔
کھولیں ←ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔
