اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Allama Iqbal Poetry

علامہ اقبال

1877 – 1938

شاعرِ مشرق، فلسفی اور مفکر۔ خودی کا پیغام دیا، بانگِ درا اور بالِ جبریل ان کی مشہور کتابیں ہیں۔

12 اشعار و غزلیں · 29 فالوورز
دو لائن وفا
اتنی وفاداری نہ لر کسی سے یوں مدہوش ہو کر اقبالیہ لوگ ایک خطا پر ہزاروں وفائیں بھول جاتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن حوصلہ
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن امید
نہیں ہے نا امید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن زندگی
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگیتو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
دو لائن جوانی
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن حوصلہ
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن اسلامی
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نےمن اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن محبت
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن دنیا
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیںتہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیںقناعت نہ کر عالم رنگ و بو پرچمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
دو لائن دعا
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میریدور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائےہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائےہو مرے دم سے یوں ہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ