اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Dhoka Poetry in Urdu

دھوکہ شاعری

MalaikaMalaika دو لائن دھوکہ
ہم نے دل دیا تھا، کھلونا نہیں،تم نے توڑ دیا، کوئی افسوس بھی نہیں۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
نقی نقوینقی نقوی غزل دھوکہ
سکھا گیا ہے وہ کیا کیا مجھے عداوت میں،مرا وہ ایک عدو دوست تھا حقیقت میں۔تب اُس نے کھل کے نبھائی تھی دشمنی اپنی،میں ہو گیا تھا گرفتار جب محبت میں۔تھا کس پہ اپنی سخا کا بڑا گھمنڈ مجھے،میں اپنا آپ کسے دے گیا سخاوت میں۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
NN Malik دو لائن دھوکہ
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا،ہماری کشتی وہاں ڈوبی، جہاں پانی کم تھا۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دھوکہ
وہ جو کہتا تھا کبھی ساتھ نہ چھوڑوں گا تراوقت آیا تو وہی شخص پرایا نکلا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement