اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
میر حسن

میر حسن

@mir-husn

میرا نام حسنؔ ہے، جو کہ میرا اپنا ہی انتخاب ہے۔ اردو زبان سے گہری محبت اور احساسات کو شعر میں ڈھالنے کا شوق ہے۔ جو بات زبان کہنے سے رہ جائے، اسے قلم کے سپرد کر دیتا ہوں۔ محبت، ہجر اور زندگی کے اَن کہے احساسات میری شاعری کا محور ہیں۔

منڈی بہاؤالدین شمولیت October 2026 meerhasandiary.blogspot.com
13شاعری
31داد ملی
2فالوورز
1فالوئنگ
باقاعدہ لکھاریپہلا قدردانپہلا تبصرہپہلا مداحپہلا قدم
0 دن لگاتاربہترین: 5 دن · کل 7 دن فعال
غزل بے وفائی
چشمِ تر ہے یہ حقیقت میریضبطِ غم ہے یہ طریقت میریجس کی خاطر میں زمانے سے لڑااُس نے کی ہی نہ حمایت میریوہ مرے حال سے واقف تھا مگراُس نے سمجھی نہ شکایت میری
مکمل پڑھیں ←
غزل اسلامی
غموں میں بھی مری راحت علیؓ سے ہےمیں سنّی ہوں، مری الفت علیؓ سے ہےنبی ﷺ نے خود محبت کو سند بخشیاسی خاطر مری رغبت علیؓ سے ہےفقیر آیا، دعا دے کر گیا واپسمری دولت، مری برکت علیؓ سے ہے
مکمل پڑھیں ←
دو لائن اسلامی
نبی ﷺ نے خود محبت کو سند بخشیاسی خاطر مری رغبت علی سے ہے۔
مکمل پڑھیں ←
اقتباس پردیس
’’زیادہ تر لوگ شوق سے نہیں بلکہ روزگار اور مجبوریوں کی وجہ سے اپنا گھر چھوڑتے ہیں۔ برسوں گھر سے دور رہنے کے بعد جب میں اپنے ان دوستوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے لگتا ہے وہ سب جیت گئے۔‘‘ذاکر خاناور ایک دن اس کی زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب ذمہ داریاں کچھ کم ہونے لگتی ہیں۔بچے پڑھ لکھ کر اپنے پیروں پر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ قرض اتر جاتے ہیں۔ گھر کے حالات پہلے سے بہتر ہو جاتے ہیں۔اب وہ سوچتا ہے کہ بہت کام کر لیا، کچھ وقت گھر والوں کے ساتھ بھی گزارنا چاہیے۔مگر تب تک زندگی کا بڑا حصہ گزر چکا ہوتا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
غزل دل
شامِ غم پُرانے مسئلے بھی سوچنا پڑےآج پھر سے اپنے فیصلے بھی سوچنا پڑےگھر سے میں جدا ہوا، یادِ ماں رُلا گئیرات کو سفر کے فاصلے بھی سوچنا پڑےرزقِ تن کما لیا، عمرِ دل گزر گئیعمر بھر کے تلخ مرحلے بھی سوچنا پڑے
مکمل پڑھیں ←
Advertisement
نظم علم
 کسی نے سخن کو تماشا کہا تھامگر اُس قلم میں صدی کی فغاں ہےکسی نے یہ شاہیں قفس میں رکھا تھامگر اب قفس ہی اسے اک جہاں ہےکسی کے اشارے پہ جینا نہ چاہا
مکمل پڑھیں ←
نظم بے وفائی
میں نے سوچا ہے تمہیں، اور بہت سوچا ہےدور سے لوگ بھی کیا خوب نظر آتے ہیںپاس آتے ہیں تو کھل جاتے ہیں چہروں کے نقابکتنے چہرے ہیں جو چہروں میں چھپے جاتے ہیںہم نے چاہا تھا جنہیں اپنی حقیقت کی طرحوہ بھی اک خواب کی مانند بکھر جاتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
نظم خواب
وہ اپنے خواب زمانے سے بھی چھپاتی رہیچراغِ گھر کو اندھیروں میں بھی جلاتی رہیوہ بچپنے میں ستاروں کو چھونا چاہتی تھیبڑی ہوئی تو نگاہیں زمیں پہ لاتی رہینئے مکان کی دیواریں اجنبی تھیں مگروہ مسکرا کے سبھی گوشے پھر سجاتی رہی
مکمل پڑھیں ←
نظم دل
محبت مری اک کہانی رہے گیمرے دل پہ تیری نشانی رہے گیکہا تھا کہ اب ہم جدا ہی رہیں گےمحبت فقط اب زبانی رہے گیزمانہ بدل کر نیا ہو چکا ہےمگر یاد تیری، پرانی رہے گی
مکمل پڑھیں ←