اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Urdu Poetry

تمام شاعری

احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین قطعہ بہار
وہ جو گھر سے دور تھے ہم کبھی ، وہ محبتوں کے تھے فاصلےمیرے وہم و گماں میں ہے اب تلک وہ عظیمتوں کے تھے راستےوہ محبتیں وہ لطافتیں میرے ہمنوا وہ کہاں گئےوہ جو وعدے فصل بہار کے میرے دلبراں وہ کجا گئےکبھی دل کے حال سنادئیے،کبھی غم کو ہنس کے بتادئیےوہ مسرتوں کے تھے قافلے میرے جانوا وہ کہاں گئے
کھولیں ←
تبصرہ2
Advertisement
CherryCherry غزل زندگی
ہمیں شکوہ نہیں کسی کے بدل جانے کا،بس افسوس ہے اپنے اعتبار کے ٹوٹ جانے کا۔جنہیں سمجھا تھا ہم نے زندگی کا خوبصورت حصہ،وہی سبب بن گئے ہماری خاموشی کا۔
کھولیں ←
تبصرہ
احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین قطعہ دعا
یوں تو میں ہوں نہ کسی کام میں بھی آگے مالکخود میں نہیں کچھ بھی، تو جو بنادے تو بنادے مالکتیری تقسیم کہ تو جس کو بنادے شاہ و گدااس ذرہ ناچیز کو بھی صحرا میں ملادے مالک
کھولیں ←
تبصرہ1
احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین غزل انداز
وہ جو پیالوں میں چھلکتا ہے شراب تم ہومیرے آنکھوں میں چمکتا ہوا ہر خواب تم ہومیرے چہرے کی تبسم،محفل میں خوشامد کو نہ دیکھمیرے روٹھے ہوئے ہجر کی ہر رات تم ہومیری چاہت کو فقط حادثہ ِ حال نہ سمجھمیرے ماضی کے تہجد میں جو فریاد ہے تم ہو
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
CherryCherry غزل دوستی
کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے،دوست وہی ہیں جو فاصلے سے بھی جدا نہیں ہوتے۔
کھولیں ←
تبصرہ3
میر حسنمیر حسن نظم دنیا
 کسی نے سخن کو تماشا کہا تھامگر اُس قلم میں صدی کی فغاں ہےکسی نے یہ شاہیں قفس میں رکھا تھا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Muneeb UrMuneeb Ur دو لائن درد
واہ خدا تیرا لکھنا کیا کمال ہےاس کے بغیر جی نہیں سکتا اور خود کشی حرام ہے
کھولیں ←
تبصرہ1