اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Harf-e-Rooh

Harf-e-Rooh

@harf-e-rooh

سفر زخموں کا ہے لیکن، امیدوں کا سفر جاری ہے،
اندھیروں میں بھی دیکھ، حوصلوں کی روشنی باقی ہے۔
حرفِ روح ✍️

Tlg شمولیت October 2026 harferooh-official.blogspot.com
4شاعری
7داد ملی
0فالوورز
0فالوئنگ
غزل دل

کوئے محبت

تری یادوں کی خوشبو سے مہکتی ہے مری تنہائیکوئی صورت اُبھرتی ہے، نمی آنکھوں میں جب آئیمحبت کوئی سودا ہے نہ دنیا کی کوئی خواہشیہ وہ رستہ ہے جس میں بس خدا کی ہے خدائی
مکمل پڑھیں ←
— حرفِ روح ✍️
دو لائن محبت
کون کہتا ہے کہ فاصلے بڑھ جانے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں؟چاہت سچی ہو تو یادوں کے دیے اور روشن ہو جاتے ہیں۔
کھولیں ←
— حرفِ روح ✍️

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں