کِہ بُھلّن نُوں تے مَیں تَینُوں بُھل جاواںپَر تیری یاد وِچ جاگن دی عادت ہو گئی آتے تُوں تے آرام نال کہہ تا سی جا مَر جاقَسَم تیری بَہُوں کوشش کیتی، پَر کی کراںمینوں روز مَرن دی عادت ہو گئی آمُحبّت آج وی بَہُوں آ تیرے نال، پَر کی آکھاں
مکمل پڑھیں ←
عبداللہ گجر
@dulahgujjar
میرا نام عبداللہ گجر ہے اور میں 2024 سے شاعری لکھ رہا ہوں۔ مجھے غزل، نظم اور خاص طور پر دو مصرعوں پر مشتمل شاعری لکھنا پسند ہے۔ میرے پسندیدہ شعرا میں مرزا غالب اور جون ایلیا شامل ہیں، جبکہ قوالی میں میرے پسندیدہ محترم نصرت فتح علی خان ہیں۔ میرے نزدیک شاعری صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ دل کے احساسات کو بیان کرنے کا ایک خوبصورت فن ہے۔
1شاعری
4داد ملی
2فالوورز
0فالوئنگ
🤝پہلا قدردان❤️پہلا مداح✍️پہلا قدم
🔥0 دن لگاتاربہترین: 3 دن · کل 4 دن فعال
ابھی کوئی شاعری نہیں۔
