غزل
انداز وہ جو پیالوں میں چھلکتا ہے شراب تم ہومیرے آنکھوں میں چمکتا ہوا ہر خواب تم ہومیرے چہرے کی تبسم،محفل میں خوشامد کو نہ دیکھمیرے روٹھے ہوئے ہجر کی ہر رات تم ہومیری چاہت کو فقط حادثہ ِ حال نہ سمجھمیرے ماضی کے تہجد میں جو فریاد ہے تم ہو
مکمل پڑھیں ←

