اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Aankhen Poetry in Urdu

آنکھیں شاعری

Sara mahiSara mahi دو لائن آنکھیں
توبہ کر لی ہے اس کے نام سے مگر یادیں اب بھی وضو نہیں کرنے دیتیںدل کہتا ہے بھول جا اس کو اور آنکھیں ہر دعا میں اسی کو مانگ لیتی ہیں
کھولیں ←
تبصرہ1
احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین قطعہ آنکھیں
سفر کا آغاز ہوچکا ہے، نگاہ خِرد و گماں وہیں ہےہزار خامی اگرچہ مجھ میں، میرا یقین و ایماں وہی ہےدعائے ممتا کا سایہ مجھ پہ،سدا سلامت دعا یہی ہےفلک تلک ہے شعور علم و عمل کی دنیا مگر یقین بتاں وہیں ہےاحد کا کلمہ پڑھا ہے میں نے،میرا محافظ، خدا وہی ہے
کھولیں ←
تبصرہ1
FKrajputzadiFKrajputzadi دو لائن آنکھیں
اچھا ہے! عمر بیت جاتی ہے یہ دو الفاظ سننے کے واسطےآنکھ بند ہوتے ہی لوگ کہتے ہیں مرحوم اچھا تھا
کھولیں ←
تبصرہ2
محمد مطہر المصطفیمحمد مطہر غزل آنکھیں
اے حسیں کیا دلکش ہے تمہارا اندازِ شاہانہبھلا پِھر کیسے نہ ہو کوئی تمھارا دیوانہکاش کہ میں دے سکتا اپنی آنکھیں تمہیںاور پھر تُم قبول کرتے انہیں بطور نذرانہمیسر رہتا مُجھے دیدار تمہارا ہمیشہ کے لیےکیا چاہے گا اِس کے سوا کوئی پروانہ
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Muhammad SameerMuhammad Sameer دو لائن آنکھیں
کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرنمگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں
کھولیں ←
تبصرہ4
Muhammad Abdullah RehmanMuhammad Abdullah دو لائن آنکھیں
اُس کی آنکھوں میں تھا کوئی اور، یہ میں سمجھا ہی نہیں،میری آنکھوں میں تھا وہی، جو میرا تھا ہی نہیں۔
کھولیں ←
تبصرہ2
Advertisement
Harf-e-RoohHarf-e-Rooh دو لائن آنکھیں
نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا،کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔
کھولیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
تمہارے بعد بھی آنکھوں میں اک دیا سا ہےیہ دل کا شہر ابھی تک ذرا بسا سا ہے
کھولیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
ہم نے ہر زخم کو ہنس ہنس کے چھپایا برسوںآج اک بات پہ آنکھوں نے بتایا سب کچھ
کھولیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
منزلیں ان کو ہی ملتی ہیں جو چلتے ہیںخواب آنکھوں میں نہیں، پاؤں میں پلتے ہیں
کھولیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن آنکھیں
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
کھولیں ←
تبصرہ