آپ نے روٹھ جانا چھوڑ دیاہم نے بھی پھر منانا چھوڑ دیااس کا ایفائے عہد کیا کرناجس نے وعدہ نبھانا چھوڑ دیاکہیں ایسا نہ ہو کہ خود گر جاؤںدوسروں کو اٹھانا چھوڑ دیا
مکمل پڑھیں ←
نقی نقوی
@izharnaqvi
اردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں اہمیت حاصل ہے۔ ان کی شاعری فکر کی گہرائی، دل کی بے قراری، یادوں کے اثرات اور انسانی وجود کے سوالات کو شعری پیرائے میں بیان کرنے کی کوشش ہے۔ان کا شعری مزاج زندگی کے ان پہلوؤں کی ترجمانی کرتا ہے جو اکثر لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتے۔
9شاعری
13داد ملی
1فالوورز
0فالوئنگ
🤝پہلا قدردان❤️پہلا مداح✍️پہلا قدم
🔥0 دن لگاتاربہترین: 4 دن · کل 4 دن فعال
سکھا گیا ہے وہ کیا کیا مجھے عداوت میں،مرا وہ ایک عدو دوست تھا حقیقت میں۔تب اُس نے کھل کے نبھائی تھی دشمنی اپنی،میں ہو گیا تھا گرفتار جب محبت میں۔تھا کس پہ اپنی سخا کا بڑا گھمنڈ مجھے،میں اپنا آپ کسے دے گیا سخاوت میں۔
مکمل پڑھیں ←میں تجھ کو یاد بہت کرتا تھا دعا کے بغیرگناہ گار بھی ہوں اور ہوں سزا کے بغیریہ خوف اپنی جگہ کہ ہوا بجھا دے گیدِئے بھی جل نہیں سکتے مگر ہوا کے بغیر
مکمل پڑھیں ←نہ کی تعمیرِ مکاں اور نہ مکیں آنے دیا،جز ترے دل میں کوئی شخص نہیں آنے دیا۔باپ وہ شمس ہے تُو جس کی تپش نے مجھ پر،ایک قطرہ نہ پسینے کا کہیں آنے دیا۔
مکمل پڑھیں ←کھینچ لائی تمہاری فکر مجھے،ورنہ راس آ گیا تھا ہجر مجھے۔اپنی ہی داستاں سنا آیا،جہاں کرنا تھا تیرا ذکر مجھے۔
مکمل پڑھیں ←وہ جس کے ساتھ ہمارے لیے بھلائی نہ تھی،وہی وہ شخص تھا جس میں کوئی برائی نہ تھی۔مری طرف متوجہ جہان ہے سارا،ابھی تو میں نے کسی کو صدا لگائی نہ تھی۔
مکمل پڑھیں ←سکون جیسے ہو کوئی گمان ماں کے بغیر،کبھی بھی گھر نہیں ہوتا مکان ماں کے بغیر۔مجھے اُسی کی دعاؤں نے کامیاب کیا،وگرنہ سخت تھا ہر امتحان ماں کے بغیر۔
مکمل پڑھیں ←ہے ہر اک دل پر یہی مرقوم ماںعشق کا ہے ایک ہی مفہوم ماںزخم کھا کر مسکراتی ہی رہیکون جانے کتنی ہے مظلوم ماں
مکمل پڑھیں ←ایک کے بعد دوسرا نہیں ہو،درمیاں کوئی تیسرا نہیں ہو۔مجھ کو اک ایسا شخص چاہیے،جو خوب صورت ہو، بے وفا نہیں ہو۔
مکمل پڑھیں ←ابھی کوئی شاعری نہیں۔
