اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Motivational Poetry in Urdu

حوصلہ شاعری

CherryCherry غزل حوصلہ
 چراغ بن کر جلنا آسان تو نہیں ہوتا،اندھیروں سے لڑنے والا کبھی تنہا نہیں ہوتا۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Harf-e-RoohHarf-e-Rooh دو لائن حوصلہ
خونِ جگر سے سینچا ہے جس خواب کو ہم نے،اس آگ میں جلنے کا جنون اب بھی باقی ہے۔
مکمل پڑھیں ←
— حرفِ روح ✍️
تبصرہ
NN Malik دو لائن حوصلہ
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے،خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
— علامہ اقبال صاحب
تبصرہ
لاگلاگ دو لائن حوصلہ
اُداسی میں تیرا ہونا" ضروری" تھا کبھی۔۔۔۔اب فقط "سگریٹ"کا کش کافی ہے مجھے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
منزلیں ان کو ہی ملتی ہیں جو چلتے ہیںخواب آنکھوں میں نہیں، پاؤں میں پلتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
علامہ اقبال دو لائن حوصلہ
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
حوصلے ہوں تو پہاڑوں سے بھی رستے نکلیںخواب زندہ ہوں تو آنکھوں سے بھی سورج نکلیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن کامیابی
ہار کو جیت کا زینہ بنا لیا ہم نےجو بھی پتھر ملا، آئینہ بنا لیا ہم نے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
پاؤں تھکنے لگیں تو دل کو سمجھا لینامنزلیں ان کی ہیں جو راہ میں رکتے ہی نہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن امید
نہیں ہے نا امید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن جوانی
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ