اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Cherry

Cherry

@muhammad-ayan

🥀 Welcome to Cherry's Poetry World!
✒️ غزل، نظم اور دل کو چھو لینے والی اردو شاعری۔

karachi شمولیت October 2026
8شاعری
20داد ملی
2فالوورز
0فالوئنگ
پہلا قدردانپہلا تبصرہپہلا مداحپہلا قدم
4 دن لگاتاربہترین: 5 دن · کل 10 دن فعال
غزل دل
ہم نے ہر کسی کو اپنا سمجھ کر چاہا ہے،کسی کی خوشی کے لیے خود کو بھی بھلایا ہے۔مگر اب یہ دل ہر کسی پر اعتبار نہیں کرتا،جو ایک بار ٹوٹ جائے، وہ پہلے جیسا پیار نہیں کرتا۔کچھ فاصلے ضروری ہیں اپنی ذات کے لیے،ہر شخص نہیں ہوتا قابلِ محبت ہماری زندگی کے لیے۔
مکمل پڑھیں ←
غزل زخم
کچھ لوگ زندگی میں آ کر بدل جاتے ہیں،کچھ اپنے بن کر بھی فاصلے بڑھا جاتے ہیں۔چیری نے اب یہ ہنر سیکھ لیا ہے،جو قدر نہ کرے، اسے خاموشی سے بھلا دیتے ہیں۔
مکمل پڑھیں ←
غزل آنسو
ہم نے تو ہر رشتے کو دل سے نبھایا تھا،جس نے بھی آزمایا، ہمیں تنہا ہی پایا تھا۔کچھ لوگ ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھ بیٹھے،انہیں کیا خبر، ہم نے کتنا کچھ بھلایا تھا۔
مکمل پڑھیں ←
غزل زندگی
ہمیں شکوہ نہیں کسی کے بدل جانے کا،بس افسوس ہے اپنے اعتبار کے ٹوٹ جانے کا۔جنہیں سمجھا تھا ہم نے زندگی کا خوبصورت حصہ،وہی سبب بن گئے ہماری خاموشی کا۔
مکمل پڑھیں ←
Advertisement
غزل وقت
وقت کے ساتھ سبھی چہرے بدل جاتے ہیں،جو اپنے ہوتے ہیں، وہ بھی اجنبی بن جاتے ہیں۔
مکمل پڑھیں ←