کوئی سجدوں میں مانگتا رہاتو کوئی مفت میں لے گے
کھولیں ←سب سے زیادہ پسند کی گئی
ٹرینڈنگ شاعری
کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرنمگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں
کھولیں ←چاند کو بھی اپنی روشنی پہ ناز تھا، اے میربؔ،تجھ کو دیکھا تو وہ خود ہی بادلوں میں چھپ گیا۔
کھولیں ←• ہونگــــــــے آپ قــــــــابلِ تــــّــــوجہ•مگــــــــر میں دھــــــــیان نہیں دیتــــــــا معــــــــذرت •
کھولیں ←تم جو کہتے ہو محبت ہے تم سےمیں کیسے یقین کر لوں محبت ہے مجھ سے
کھولیں ←اور جب کوئی مجھ سے میرے غموں کے بارے میں پوچھتا ہے،میں اپنے آنسو پی کر اُسے بھی ہنسا دیتا ہوں۔
کھولیں ←Advertisement
مجھے نہ دے یہ شوقِ تنہائی عادی کو مزید عداوت نہ دکھاتیرے چشم بھر ےاس قرینے میں اب عاجزِ محبت ہو کر کوئی در نہ دکھا
کھولیں ←
Jaria Zahra
دو لائن
ایک عمر جی ہے تیرا نام لکھتے ہوۓایک عرصہ گزرے گا تیرے نام کے بغیر
کھولیں ←نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا،کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔
کھولیں ←
Cherry
غزل
درد کسی کو چاہ کر پھر بھلانا نہیں آتا،دل ٹوٹ جائے تو ہر بار مسکرانا نہیں آتا۔
کھولیں ←کے اے شیر تم آئے ہو، میری چوکھٹ پار نہ کرناڈرتا ہوں، کہیں میرے دل میں چیر- پھاڑ نہ کرنا۔
کھولیں ←اے دل نہ کر تمنا کسی کو پانے کیجو پہلے ہی تمنا کر رہا ہے کسی اور کو پانے کی
کھولیں ←— Roman ki poetry
Advertisement
وہ جو آج کرتے ہیں دعویٰ پسِ وفا کاکیا اب ہم کریں ان سے حسابِ محبت؟
کھولیں ←ذرا سی بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم بھی،اِدھر تم بات کرتے ہو، اُدھر دل ٹوٹ جاتا ہے۔
کھولیں ←اُداسی میں تیرا ہونا" ضروری" تھا کبھی۔۔۔۔اب فقط "سگریٹ"کا کش کافی ہے مجھے
کھولیں ←اچھا ہے! عمر بیت جاتی ہے یہ دو الفاظ سننے کے واسطےآنکھ بند ہوتے ہی لوگ کہتے ہیں مرحوم اچھا تھا
کھولیں ← اُس نے بھی دوبارہ رابطے کی کوشش نہ کی،
مکمل پڑھیں ←Advertisement
اس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کومیں نے یکطرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
کھولیں ←وہ میری خاموشی میں بھی اک کہانی ڈھونڈتا رہا،میں ہنستی رہی، اور دل اُسے کھونے سے ڈرتا رہا۔
کھولیں ←