اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Hamna ch

Hamna ch

@hmbesties14

اردو شاعری سے محبت کرنے والی ایک عام سی لڑکی ہوں۔
الفاظوں میں اپنے جذبات بیان کرنا پسند ہے۔
امید ہے میری شاعری آپ کو پسند آئے گی۔

بہاولنگر، پاکستان شمولیت November 2026
5شاعری
10داد ملی
1فالوورز
0فالوئنگ
پہلا قدردانپہلا مداحپہلا قدم
2 دن لگاتاربہترین: 2 دن · کل 2 دن فعال
Hamna chHamna ch دو لائن دل
بھول جانا آسان نہیں ہوتا کسی کوجو دل میں بس جائے وہ خوابوں میں بھی آتا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Hamna chHamna ch دو لائن یاد
تیرے بغیر یہ دل اب کہیں لگتا نہیںتو جو مل جائے تو اور کچھ مانگتا نہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن کامیابی
جو شخص اپنی غلطی مان لے، وہ آدھی جنگ جیت چکا ہوتا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن کامیابی
ہار کو جیت کا زینہ بنا لیا ہم نےجو بھی پتھر ملا، آئینہ بنا لیا ہم نے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Hamna chHamna ch دو لائن کامیابی
ہار کر بھی جو مسکرائے وہی سکندر ہے،گر کر جو اٹھ جائے وہی اصل میں جیتتا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
کیف معصومکیف معصوم دو لائن شکوہ
ہم کم فہم تھے تو کم تھے برائیوں میں ہمدانائیوں سے اچھے تھے نادانیوں میں ہم
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ4
Advertisement
Sheher BanoSheher Bano دو لائن درد
آج پھر محبت کا ڈھونگ رچایا جائے گایعنی آج پھر شدت سے مسکرایا جائے گا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین دو لائن انداز
میں اختلاف رائے بھی اگر رکھتا ہوں تو ادب رکھتا ہوںیوں ہی نہیں پیٹتا میں سر، ہاں کچھ تو سبب رکھتا ہوں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
CherryCherry غزل آنسو
ہم نے تو ہر رشتے کو دل سے نبھایا تھا،جس نے بھی آزمایا، ہمیں تنہا ہی پایا تھا۔کچھ لوگ ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھ بیٹھے،انہیں کیا خبر، ہم نے کتنا کچھ بھلایا تھا۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
مرزا غالب دو لائن دنیا
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن انداز
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن انتظار
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتااگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
مرزا غالب دو لائن آنکھیں
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن محبت
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونقوہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن عشق
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن کلاسیکی
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
بلھے شاہ دو لائن کلاسیکی
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویوں، کدی اپنے آپ نوں پڑھیا ای نئیںجا جا وڑدا مندر مسیتی، کدی من اپنے وچ وڑیا ای نئیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
علامہ اقبال دو لائن دعا
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میریدور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائےہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائےہو مرے دم سے یوں ہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
علامہ اقبال دو لائن دنیا
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیںتہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیںقناعت نہ کر عالم رنگ و بو پرچمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن محبت
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن اسلامی
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نےمن اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن حوصلہ
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن جوانی
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن زندگی
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگیتو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن امید
نہیں ہے نا امید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن حوصلہ
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ