ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کے آنسو اور محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی اللہ رب العالمین کے پاس آپ کے لیے ایک ایسا وقت آنے والا ہے جو آپ کے سارے غم بھلا دے گا...`وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى``ترجمہ:` اور آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میریدور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائےہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
Lab pe aati hai dua ban ke tamanna meriZindagi shama ki soorat ho khudaya meriDoor duniya ka mere dam se andhera ho jayeHar jagah mere chamakne se ujala ho jaye
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!