محبت ہو جائے تو خاموش رہنا چاہیے،کیونکہ اظہار بہت ذلیل کرواتا ہے۔
کھولیں ←
Yashwa Arif
@yashwa-arif
Yashwa Arif, from Pakistan, is the founder of Urdu Wali Poetry and writes every article on this site. Each verse is checked against its original poet and explained in simple words, so you can read, understand and share it with confidence.
124شاعری
367داد ملی
7فالوورز
0فالوئنگ
اس دنیا کی مصروف زندگی میں اچھے لگتے ہیں۔
زندگی میں ایسے لوگوں کی قدر کریںجن کا آپ سے کوئی خونی رشتہ نہیں ہوتالیکن وہ آپ کے ساتھ صرف اس لیے ہوتے ہیں کہآپ انہیں اس دنیا کی مصروف زندگی میں اچھے لگتے ہیں۔❤️🩹🍁🥰
کھولیں ←حقیقت یہ ہے کہ ہم کامیاب نہیں ہو رہے دُکھ یہ ہےکہ ہمیں کامیاب دیکھنے والے بوڑھے ہو رہے ہیں۔🥺💔🔥
کھولیں ←حضرت علی نے فرمایا:
جو شخص تمہیں اچھا لگے اس سے کم ملا کرواور جو بہت اچھا لگے اسے صرف دیکھا کرو۔🌸🤍
کھولیں ←جب ہم کسی شخص کو چاند بنا ہی لیتے ہیں تو 👀پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ شخص تارے نہ دکھائے 🫠❤️🩹
کھولیں ←محبتوں میں بھی الہام ہوتے ہیں ۔محبوب اگر مِلاوٹ کر رہا ہو تو دِل کو خبر ہو جاتی ہے۔ ✨🌻
کھولیں ←ابھی کوئی شاعری نہیں۔
