اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Raja Noor-Ul-Arifeen

Raja Noor-Ul-Arifeen

@rajaahmadnoorularifeen
تخلص: احمد

لفظوں سے بنا انساں لفظوں ہی میں رہتا ہے
لفظوں سے سنورتا ہے لفظوں سے بگڑتا ہے

Gilgit، Pakistan شمولیت November 2026 www.difaeislam.com
25شاعری
168داد ملی
17فالوورز
9فالوئنگ
شاعرِ محفلسرگرم مبصرہفتے کا جنگجوابھرتا ستارہباقاعدہ لکھاری+4
22 دن لگاتاربہترین: 22 دن · کل 22 دن فعال
غزل درد
آنکھ ابھی نم ہے
بڑھتی ہوئی دھڑکن ہے میرے دل میں کئی غم ہیںگرتی ہوئی شبنم ہے میری آنکھ ابھی نم ہےدل درد سے مغموم ہے بتانے کو نہیں کچھآنکھ اشک سے پرنم ہے چھپانے کو نہیں کچھمیں حالت دلدار کے قصے جو سناؤں تو سناؤں کیسےمیں سوز محبت کو ترنم میں بتاؤں تو بتاؤں کیسے
مکمل پڑھیں ←
قطعہ زندگی
میرے قرطاس کا انداز
زندگی کے تماشوں سے میری موت کئی بہتر ہے،دن دن کے سبھی سوگ سے ایک سوگ کئی بہتر ہے،میرے ٹوٹے بدن پہ نہیں ساز کسی عاشق کی طرح،میرے بگڑے ہوئے قرطاس کا انداز کسی عاشق کی طرح
مکمل پڑھیں ←
غزل وفا
انتہا چاہتا ہوں
غربتِ زیست کے ہر پہلو کو چھپایا میں نے،حاصلِ نیست کو بھی پھر اس پہ لٹایا میں نے،اس کو یہ گِلا ہے کہ مجھے اسکی ہے چاہ کچھ بھی نہیں،میرا دعوا کہ مِرا ، اُسکے سِوا کچھ بھی نہیں،اسکے شکوے بھی بجا ہے مگراحمد کی تمنا بھی تو سن لے،درِمقتل پہ کھڑا ہوں وہ اگر چاہے تو یہ سَر کچھ بھی نہیں
مکمل پڑھیں ←
قطعہ اسلامی
فرنگی چال
ہم تہ تیغ بھی ہوں تو الزام ہم ہی پر ہے۔سارے زمانے کو جلن اسلام سے ہی کیوںشورشِ دنیا کا ازل سے ہی مقصود کہ مٹے دینکس کا گویّا ہے بتا شکوہ تجھے ایمان سے ہی کیوں
مکمل پڑھیں ←
دو لائن نصیحت
مسئلہ
جامہء عشق ہے یہ جو یہ لوگ بلکتے ہیں سسکتے ہیںحاصلِ عمرِ رواں انکو نہیں جو لوگ جھجکتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
قطعہ نعت
خاتم النبیین صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلّم
رسول خاتم الامت نبی کل ھدیٰ جو ہےمدینے کا وہ باسی ہے فقر میں مقتدی جو ہےسلام اس پر جو وجہ دین و دنیا ہےسلام اس پر جو فخر نوع انساں ہےملائک بھی در رحمت پہ اترے ہیں سلامی کومناقب جسکے شاہاں ہے گدائی میں رہا جو ہے
مکمل پڑھیں ←
Advertisement
دو لائن محبت
فرق
اخلاص ہی تو محبت ہے حقیقت میں جنوں بھیکسی فنکار کو کبھی تم نے اجڑتے ہوئے دیکھا کیا؟
مکمل پڑھیں ←
دو لائن ہجرت
صورت یار
میں کُوچہء جاناں سے کروں کُوچ تو ہی سنبھلے گا کہیں دلورنہ ہر گام پہ مجھے یار کی صورت ہی نظر آئے یہاں
مکمل پڑھیں ←
قطعہ انداز
میں نادان نہیں ہوں
میں ترش رَویُّوں کے مدارات کا عارفمیں حسن کی تفسیر سے انجان نہیں ہوںمیں ذوق مفادات کا رہا یکلخت مخالفمیں عشق کی تعبیر سے نادان نہیں ہوںہاں مسلم ہے مکافات عمل بھی ہے دنیا میں کوئی چیزمیں گزری کسی شام کی تِلمیح سے پشیمان نہیں ہوں
مکمل پڑھیں ←
غزل عشق
آخری ہچکی
ہماری زندگی میں ہے نئے رت کے خزانے پھربلا کی اک کشش ہے چشم جاناں میں، نہ ڈوبیں کیا دوانے پھراجڑ کر کس گلی میں گم ملیں گے ہم نہ جانے پھرپھر اسکے بعد آیا ہی نہیں کوئی ستانے پھربہت بکھرے مرے ارماں ابھی ہم گھر یہیں کرلیںبدل کر اب نہ جائیں گے یہیں ہیں آشیانے پھر
مکمل پڑھیں ←