اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Shikwa Poetry in Urdu

شکوہ شاعری

Malik SamarMalik Samar دو لائن شکوہ
تیرا ہی ہجر لے گیا مجھے خدا کے قریبتُجھ سے زیادہ مجھ پہ تیرے ہجر کا احسان ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
کیف معصومکیف معصوم دو لائن شکوہ
ہم کم فہم تھے تو کم تھے برائیوں میں ہمدانائیوں سے اچھے تھے نادانیوں میں ہم
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ4
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
اندھیری رات کا شکوہ نہ کر اے دلچراغ اپنا جلا، روشنی خود آئے گی
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
اکبر الہ آبادی دو لائن محبت
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement