اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Islamic Poetry in Urdu

اسلامی شاعری

میر حسنمیر حسن غزل اسلامی
غموں میں بھی مری راحت علیؓ سے ہےمیں سنّی ہوں، مری الفت علیؓ سے ہےنبی ﷺ نے خود محبت کو سند بخشیاسی خاطر مری رغبت علیؓ سے ہےفقیر آیا، دعا دے کر گیا واپسمری دولت، مری برکت علیؓ سے ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
Ali hamzaAli hamza دو لائن اسلامی
سیکھ لے تو کچھ اقبال سے ہی، حمزہشاعرِ مشرق کو جو بنائے، وہ عشق ہی تھا۔
مکمل پڑھیں ←
— میرا اپنا ہے
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif اقتباس آنسو
ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کے آنسو اور محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی اللہ رب العالمین کے پاس آپ کے لیے ایک ایسا وقت آنے والا ہے جو آپ کے سارے غم بھلا دے گا...`وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى``ترجمہ:` اور آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن اسلامی
ہمدردی کا پیغام ہے رمضان لایااحساس کا چراغ ہے اس نے جلایابھوکے کی بھوک، پیاسے کی پیاس سمجھیہی سبق ہے جو ہر روزے نے سکھایا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن اسلامی
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نےمن اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن دعا
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میریدور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائےہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائےہو مرے دم سے یوں ہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دعا
جب بھی گھبرا کے پکارا ہے ترا نام اے ربتو نے ہر بار مری لاج بچا رکھی ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنسو
سجدے میں جو آنسو گرے، وہ رائیگاں نہیں جاتےرب کے در پہ جو جھکے، وہ کبھی خالی نہیں جاتے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دنیا
شکر کا ایک لفظ بھی کافی ہے سکوں کے لیےورنہ دنیا تو ہر اک لمحہ کمی گنتی ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ