اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Life Poetry in Urdu

زندگی شاعری

CherryCherry غزل زندگی
ہمیں شکوہ نہیں کسی کے بدل جانے کا،بس افسوس ہے اپنے اعتبار کے ٹوٹ جانے کا۔جنہیں سمجھا تھا ہم نے زندگی کا خوبصورت حصہ،وہی سبب بن گئے ہماری خاموشی کا۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Miss MaryamMiss Maryam دو لائن زندگی
محبت بھی تم سے تھی اور تم سے دور بھی جانا تھا۔۔۔تم نے حالات ہی ایسے پیدہ کر دیے کے مجھے تم سے روٹھ جانا تھا۔۔۔
مکمل پڑھیں ←
— مریم
تبصرہ
Advertisement
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دریا
شہر کی بھیڑ میں تنہا سا اک چہرہ ہوںجیسے صحرا میں کوئی بھولا ہوا دریا ہوں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
مرزا غالب دو لائن دنیا
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن زندگی
زندگی سیکھ گئی ہم سے سلیقہ آخرہم نے ہر چوٹ کو سینے سے لگایا آخر
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ