اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Hamna ch

Hamna ch

@hmbesties14

اردو شاعری سے محبت کرنے والی ایک عام سی لڑکی ہوں۔
الفاظوں میں اپنے جذبات بیان کرنا پسند ہے۔
امید ہے میری شاعری آپ کو پسند آئے گی۔

بہاولنگر، پاکستان شمولیت November 2026
5شاعری
10داد ملی
1فالوورز
0فالوئنگ
پہلا قدردانپہلا مداحپہلا قدم
2 دن لگاتاربہترین: 2 دن · کل 2 دن فعال
قطعہ اداس
بے رُخی بھی عجیب امتحان لیتی ہے،اپنوں سے ہی انسان کو دور کر دیتی ہے،دل تو چاہتا ہے بات ہو جائے،مگر انا نہیں، اب خاموشی روک لیتی ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
قطعہ دعا
محبت اور دعا دونوں دل سے ہوتی ہیں،ایک دل کو جوڑتی ہے، دوسری قسمت کودعا میں مانگی گئی محبت سب سے پاک ہوتی ہے،اس میں نہ کوئی لالچ ہوتا ہے، نہ کوئی دکھاوا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
دو لائن کامیابی
ہار کر بھی جو مسکرائے وہی سکندر ہے،گر کر جو اٹھ جائے وہی اصل میں جیتتا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
دو لائن دل
بھول جانا آسان نہیں ہوتا کسی کوجو دل میں بس جائے وہ خوابوں میں بھی آتا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
دو لائن یاد
تیرے بغیر یہ دل اب کہیں لگتا نہیںتو جو مل جائے تو اور کچھ مانگتا نہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Advertisement