اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Urdu Poetry

تمام شاعری

راجہ احمد نورالعارفینراجہ احمد نظم بہار
وہ جو گھر سے دور تھے ہم کبھی ، وہ محبتوں کے تھے فاصلےمیرے وہم و گماں میں ہے اب تلک وہ عظیمتوں کے تھے راستےوہ محبتیں وہ لطافتیں میرے ہمنوا وہ کہاں گئے؟وہ جو وعدے فصل بہار کے میرے دلبراں وہ کجا گئے؟کبھی دل کے حال سنادئیے،کبھی غم کو ہنس کے بتادئیے۔وہ مسرتوں کے تھے قافلے میرے جانوا وہ کہاں گئے
کھولیں ←
تبصرہ
راجہ احمد نورالعارفینراجہ احمد نظم آنکھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سفر کا آغاز ہوچکا ہے، نگاہ خرد و گماں وہیں ہے ۔ہزار خامی اگرچہ مجھ میں، میرا یقین و ایماں وہی ہے۔دعائے ممتا کا سایہ مجھ پے،سدا سلامت دعا یہی ہے ۔فلک تلک ہے شعور علم و عمل کی دنیا مگر یقین بتاں وہیں ہے۔احد کا کلمہ پڑھا ہے میں نے،میرا محافظ، خدا وہی ہے
کھولیں ←
تبصرہ
راجہ احمد نورالعارفینراجہ احمد نظم غم
رحلت جاناں ہے میری جان کہاں جاؤںاس حزن کے عالم میں پریشان کہاں جاؤںاب وہ جو نہ ہونگے تو نہ ہوگی کوئی شان نکل تو بھیاس غم میں نہ گزرے گی صبح و شام نکل تو بھیاب نہ احمد کی کوئی مان نکل تو بھیفرقت جاناں ہے میری جان نکل تو بھی
کھولیں ←
تبصرہ
Md Moshir Hayat hayatMd Moshir نظم درد
پیار کتنا بھی روحانی ہو، دل کو بھاتا ہےروح کی گہرائیوں تک یہ احساس جاتا ہےلمحے لمحے میں اس کا جادو بستا ہےخوابوں میں بھی یہ رنگینیاں دکھاتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
میر حسنمیر حسن نظم بے وفائی
میں نے سوچا ہے تمہیں، اور بہت سوچا ہےدور سے لوگ بھی کیا خوب نظر آتے ہیںپاس آتے ہیں تو کھل جاتے ہیں چہروں کے نقابکتنے چہرے ہیں جو چہروں میں چھپے جاتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Faizan MughalFaizan Mughal نظم درد
ہجرت کا ارادہ تو ہمارا بھی نہیں تھاپر اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھادو بول بھی میٹھے نہ تھے ہم کو میسریعنی ہمیں تنکے کا سہارا بھی نہیں تھااس وقت کے صدموں نے مجھے چاٹ لیا ہےجو وقت ابھی میں نے گزارا بھی نہیں تھا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
Izhar AzharIzhar Azhar نظم آنکھیں
چھوڑیئے جو گزری ھےہم گزار پاتے کیا !خیر یہ عمر گزریرتجگے تھے آنکھوں میں خواب تھے ادھورے سے ۔۔۔۔۔۔نیںند بھی کسے آئی درد کا جو موسم تھاآج تک نہیں بدلا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
میر حسنمیر حسن نظم خواب
وہ اپنے خواب زمانے سے بھی چھپاتی رہیچراغِ گھر کو اندھیروں میں بھی جلاتی رہیوہ بچپنے میں ستاروں کو چھونا چاہتی تھیبڑی ہوئی تو نگاہیں زمیں پہ لاتی رہی
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
میر حسنمیر حسن نظم دل
محبت مری اک کہانی رہے گیمرے دل پہ تیری نشانی رہے گیکہا تھا کہ اب ہم جدا ہی رہیں گےمحبت فقط اب زبانی رہے گی
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
میر حسنمیر حسن نظم بارش
سنا ہے پہلی محبت نئی فضا ہوتی ہےمگر جو دوسری آئے، وہ بھی دعا ہوتی ہےنہ دوسری کو فقط زخم کی دوا سمجھووہ اپنے آپ میں اک اور ابتدا ہوتی ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
میر حسنمیر حسن نظم درد
کسی کے درد پہ ہنسنا بھی کیا کمال ہوامرا ہی قہقہہ آخر مرا زوال ہوایہ سوچتا تھا کہ میرے بغیر ٹوٹے گیوہ مسکرائی تو میرا غرور پامال ہوا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
میر حسنمیر حسن نظم دل
مری ہستی کو فقط خاک سمجھنے والواسی مٹی سے نیا خواب بنایا ہے میں نےمرے حالات پہ ہنسنے کو جو آئے تھے کبھیان کی ہر بات کو ہنس کر ہی بھلایا ہے میں نے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ