اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین

سفر کا آغاز ہوچکا ہے، نگاہ خِرد و گماں وہیں ہے

سفر کا آغاز ہوچکا ہے، نگاہ خِرد و گماں وہیں ہےہزار خامی اگرچہ مجھ میں، میرا یقین و ایماں وہی ہےدعائے ممتا کا سایہ مجھ پہ،سدا سلامت دعا یہی ہےفلک تلک ہے شعور علم و عمل کی دنیا مگر یقین بتاں وہیں ہےاحد کا کلمہ پڑھا ہے میں نے،میرا محافظ، خدا وہی ہے
1

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

احمد نورالعارفین
پوسٹ کیا
احمد نورالعارفین

لفظوں سے بنا انساں لفظوں ہی میں رہتا ہے لفظوں سے سنورتا ہے لفظوں سے بگڑتا ہے

تبصرے (1)

  1. Yashwa Arif
    Yashwa Arif

    توکل، ماں کی دعاؤں کے سائے اور توحید کی پختگی کا عکاس یہ خوبصورت کلام دل کو پرسکون کر دیتا ہے!