اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Barish Poetry in Urdu

بارش شاعری

میر حسنمیر حسن نظم بارش
سنا ہے پہلی محبت نئی فضا ہوتی ہےمگر جو دوسری آئے، وہ بھی دعا ہوتی ہےنہ دوسری کو فقط زخم کی دوا سمجھووہ اپنے آپ میں اک اور ابتدا ہوتی ہےپہلی محبت کی بارش نے خاک مہکائیجو دوسری بار برسے، وہ گل کشا ہوتی ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن بارش
بارش میں بھیگتی ہوئی وہ تیری یاد ہےجو ہر برس کی طرح اس برس بھی ساتھ ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ