اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Khwab Poetry in Urdu

خواب شاعری

احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین غزل انداز
وہ جو پیالوں میں چھلکتا ہے شراب تم ہومیرے آنکھوں میں چمکتا ہوا ہر خواب تم ہومیرے چہرے کی تبسم،محفل میں خوشامد کو نہ دیکھمیرے روٹھے ہوئے ہجر کی ہر رات تم ہومیری چاہت کو فقط حادثہ ِ حال نہ سمجھمیرے ماضی کے تہجد میں جو فریاد ہے تم ہو
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Usama WriteUsama Write دو لائن درد
خاموشی میں بھی ایک درد چھپا رکھا ہے،اس اسامہ نے ہنستے ہوئے بھی کئی خوابوں کو دفنا رکھا ہے۔
کھولیں ←
تبصرہ
نقی نقوینقی نقوی غزل بے وفائی
آپ نے روٹھ جانا چھوڑ دیاہم نے بھی پھر منانا چھوڑ دیااس کا ایفائے عہد کیا کرناجس نے وعدہ نبھانا چھوڑ دیا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Muhammad RiazMuhammad Riaz دو لائن خواب
محبت میں ہر خواب کو تعبیر نہیں ملتی،کچھ دلوں کو چاہت ملتی ہے، مگر تقدیر نہیں ملتی۔
کھولیں ←
تبصرہ
Harf-e-RoohHarf-e-Rooh دو لائن خواب
خونِ جگر سے سینچا ہے جس خواب کو ہم نے،اس آگ میں جلنے کا جنون اب بھی باقی ہے۔
کھولیں ←
— حرفِ روح ✍️
تبصرہ
Advertisement
میر حسنمیر حسن نظم بے وفائی
میں نے سوچا ہے تمہیں، اور بہت سوچا ہےدور سے لوگ بھی کیا خوب نظر آتے ہیںپاس آتے ہیں تو کھل جاتے ہیں چہروں کے نقابکتنے چہرے ہیں جو چہروں میں چھپے جاتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
میر حسنمیر حسن نظم خواب
وہ اپنے خواب زمانے سے بھی چھپاتی رہیچراغِ گھر کو اندھیروں میں بھی جلاتی رہیوہ بچپنے میں ستاروں کو چھونا چاہتی تھیبڑی ہوئی تو نگاہیں زمیں پہ لاتی رہی
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
میر حسنمیر حسن نظم دل
مری ہستی کو فقط خاک سمجھنے والواسی مٹی سے نیا خواب بنایا ہے میں نےمرے حالات پہ ہنسنے کو جو آئے تھے کبھیان کی ہر بات کو ہنس کر ہی بھلایا ہے میں نے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
منزلیں ان کو ہی ملتی ہیں جو چلتے ہیںخواب آنکھوں میں نہیں، پاؤں میں پلتے ہیں
کھولیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
حوصلے ہوں تو پہاڑوں سے بھی رستے نکلیںخواب زندہ ہوں تو آنکھوں سے بھی سورج نکلیں
کھولیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
شہر بدلا، لوگ بدلے، پر یہ دل بدلا نہیںآج بھی گاؤں کی مٹی خواب میں آتی ہے
کھولیں ←
تبصرہ