قطعہ
بہار وہ جو گھر سے دور تھے ہم کبھی ، وہ محبتوں کے تھے فاصلےمیرے وہم و گماں میں ہے اب تلک وہ عظیمتوں کے تھے راستےوہ محبتیں وہ لطافتیں میرے ہمنوا وہ کہاں گئےوہ جو وعدے فصل بہار کے میرے دلبراں وہ کجا گئےکبھی دل کے حال سنادئیے،کبھی غم کو ہنس کے بتادئیےوہ مسرتوں کے تھے قافلے میرے جانوا وہ کہاں گئے
کھولیں ←
