کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرنمگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں
کھولیں ←
Yashwa Arif
@yashwa-arif
Yashwa Arif, from Pakistan, is the founder of Urdu Wali Poetry and writes every article on this site. Each verse is checked against its original poet and explained in simple words, so you can read, understand and share it with confidence.
124شاعری
367داد ملی
7فالوورز
0فالوئنگ
”سکون دینے والے دل، متاثر کرنے والی عقلوں سے کہیں بہتر ہوتے ہیں!“
کھولیں ←— صدف عبد الستار
یہ جو ہم خوش دکھائی دیتے ہیں نا،یہ ہمارا ہنر ہے، ہماری حقیقت نہیں۔
کھولیں ←— صدف عبد الستار
دو لائن
عشق سیکھ لے تو کچھ اقبال سے ہی، حمزہشاعرِ مشرق کو جو بنائے، وہ عشق ہی تھا۔
کھولیں ←— میرا اپنا ہے
دو لائن
عشق جامۂ عشق ہے یہ، جو یہ لوگ بلکتے ہیں، سسکتے ہیںحاصلِ عمرِ رواں اُن کو نہیں، جو لوگ جھجکتے ہیں
کھولیں ←
دو لائن
عشق محبتوں میں بھی الہام ہوتے ہیں ۔محبوب اگر مِلاوٹ کر رہا ہو تو دِل کو خبر ہو جاتی ہے۔ ✨🌻
کھولیں ←
دو لائن
عشق جب ہم کسی شخص کو چاند بنا ہی لیتے ہیں تو 👀پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ شخص تارے نہ دکھائے 🫠❤️🩹
کھولیں ←
دو لائن
درد حقیقت یہ ہے کہ ہم کامیاب نہیں ہو رہے دُکھ یہ ہےکہ ہمیں کامیاب دیکھنے والے بوڑھے ہو رہے ہیں۔🥺💔🔥
کھولیں ←وہ میری خاموشی میں بھی اک کہانی ڈھونڈتا رہا،میں ہنستی رہی، اور دل اُسے کھونے سے ڈرتا رہا۔
کھولیں ←محبت میں ہر خواب کو تعبیر نہیں ملتی،کچھ دلوں کو چاہت ملتی ہے، مگر تقدیر نہیں ملتی۔
کھولیں ←میں نے کھو دیا ہے اُس کو جو میرا تھا ہی نہیں،تو نے جو دیا ہے مجھ کو، وہ میں تھا ہی نہیں۔
کھولیں ←
غزل
دھوکہ سکھا گیا ہے وہ کیا کیا مجھے عداوت میں
سکھا گیا ہے وہ کیا کیا مجھے عداوت میں،مرا وہ ایک عدو دوست تھا حقیقت میں۔تب اُس نے کھل کے نبھائی تھی دشمنی اپنی،میں ہو گیا تھا گرفتار جب محبت میں۔
مکمل پڑھیں ←زندگی کی الجھنوں سے جب دل گھبرا گیا،میں نے چپکے سے اللہ کا نام لیا، اور سکون آ گیا۔
کھولیں ←
قطعہ
درد دِئے بھی جل نہیں سکتے مگر ہوا کے بغیر
میں تجھ کو یاد بہت کرتا تھا دعا کے بغیرگناہ گار بھی ہوں اور ہوں سزا کے بغیریہ خوف اپنی جگہ کہ ہوا بجھا دے گیدِئے بھی جل نہیں سکتے مگر ہوا کے بغیر
کھولیں ←
قطعہ
درد کھینچ لائی تمھاری فکر مجھے
کھینچ لائی تمہاری فکر مجھے،ورنہ راس آ گیا تھا ہجر مجھے۔اپنی ہی داستاں سنا آیا،جہاں کرنا تھا تیرا ذکر مجھے۔
کھولیں ←
قطعہ
باپ باپ وہ شمس ہے تُو جس کی تپش نے مجھ پر
نہ کی تعمیرِ مکاں اور نہ مکیں آنے دیا،جز ترے دل میں کوئی شخص نہیں آنے دیا۔باپ وہ شمس ہے تُو جس کی تپش نے مجھ پر،ایک قطرہ نہ پسینے کا کہیں آنے دیا۔
کھولیں ←چاند کو بھی اپنی روشنی پہ ناز تھا، اے میربؔ،تجھ کو دیکھا تو وہ خود ہی بادلوں میں چھپ گیا۔
کھولیں ←• ہونگــــــــے آپ قــــــــابلِ تــــّــــوجہ•👀مگــــــــر میں دھــــــــیان نہیں دیتــــــــا معــــــــذرت •🫠
کھولیں ←