یار اس دکھ پر کیسے صبر کیا جائے کہ جس دکھ کا کوئی مداوا ہی نا ہو
مکمل پڑھیں ←ص
صدف عبد الستار
@sadaf
شوق آداب، شاعری پسند، ناول نگار
5شاعری
8داد ملی
2فالوورز
0فالوئنگ
🤝پہلا قدردان❤️پہلا مداح✍️پہلا قدم
🔥0 دن لگاتاربہترین: 1 دن · کل 2 دن فعال
دل کو سب سے زیادہ گھلا دینے والی بات یہ ہے کہ غم کے عالم میں بھی تمہیں زندگی کے معمولات ایسے ہی نبھانے پڑیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔حالانکہ تمہارا دل چاہتا ہو کہ زندگی کو وہیں چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے رک جاؤ۔
مکمل پڑھیں ←— صدف عبد الستار
یہ جو ہم خوش دکھائی دیتے ہیں نا،یہ ہمارا ہنر ہے، ہماری حقیقت نہیں۔
مکمل پڑھیں ←— صدف عبد الستار
”سکون دینے والے دل، متاثر کرنے والی عقلوں سے کہیں بہتر ہوتے ہیں!“
مکمل پڑھیں ←— صدف عبد الستار
وہ تو یعقوب کا بخت جاگا جو جا ملا یوسف سےورنہ سنا ہے کبھی بچھڑے ہوئے کا ملن
مکمل پڑھیں ←— صدف عبد الستار
ابھی کوئی شاعری نہیں۔
