اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Chand Poetry in Urdu

چاند شاعری

Ahmad awaisAhmad awais دو لائن چاند
چاند کو بھی اپنی روشنی پہ ناز تھا، اے میربؔ،تجھ کو دیکھا تو وہ خود ہی بادلوں میں چھپ گیا۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ5
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن چاند
چاندنی رات میں یادوں کا سفر جاری ہےدل کے آنگن میں تری خوشبو ابھی طاری ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ