اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
قطعہ باپدل

باپ وہ شمس ہے تُو جس کی تپش نے مجھ پر

نہ کی تعمیرِ مکاں اور نہ مکیں آنے دیا،جز ترے دل میں کوئی شخص نہیں آنے دیا۔باپ وہ شمس ہے تُو جس کی تپش نے مجھ پر،ایک قطرہ نہ پسینے کا کہیں آنے دیا۔

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

نقی نقوی
پوسٹ کیا
نقی نقوی

اردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں…

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں