
یوں تو میں ہوں نہ کسی کام میں بھی آگے مالک
یوں تو میں ہوں نہ کسی کام میں بھی آگے مالکخود میں نہیں کچھ بھی، تو جو بنادے تو بنادے مالکتیری تقسیم کہ تو جس کو بنادے شاہ و گدااس ذرہ ناچیز کو بھی صحرا میں ملادے مالک

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا اور انہیں 1000 بھیج دیے گئے۔
عاجزی، بندگی اور رب کی رحمت پر کامل توکل کا یہ مناجات آمیز کلام دل کو پگھلا دیتا ہے!