اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Nasihat Poetry in Urdu

نصیحت شاعری

فاطمہفاطمہ دو لائن نصیحت
خوش ہو رہا ہے تجھ پہ جو کیچڑ اچھال کرکب تک رکھے گا اپنا گریبان سنبھال کر
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین نظم نصیحت
ضلالت کے عداوت کے ہر اک اس پیار سے توبہجو لوٹے میری عفت کو تو ہر اک اس یار سے توبہ ۔اچانک آئے اور چھا جائے،مجھے چاہے ،کُریدے اور منا جائےپناہ رب کی ہو ایسوں سے ،منافق کی ہر اک اک چال سے توبہحریص نفس و صورت ہیں عزائم انکی شہوت ہے،سبھی یہ کذب کے دعوے ، محبت کے ہر اک دعویدار سے توبہ
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1