اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Friendship Poetry in Urdu

دوستی شاعری

Nuzhat AnsariNuzhat Ansari دو لائن دوستی
تو میرا ہیں یہ خوش قسمتی ہے میری،اےدوست! ورنہ ہم نے تو وفاداروں کے قصے صرف کتابوں میں پڑھے تھے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین قطعہ دوستی
وہ جو گھر سے دور تھے ہم کبھی ، وہ محبتوں کے تھے فاصلےمیرے وہم و گماں میں ہے اب تلک وہ عظیمتوں کے تھے راستےوہ محبتیں وہ لطافتیں میرے ہمنوا وہ کہاں گئےوہ جو وعدے فصل بہار کے میرے دلبراں وہ کجا گئےکبھی دل کے حال سنادئیے،کبھی غم کو ہنس کے بتادئیےوہ مسرتوں کے تھے قافلے میرے جانوا وہ کہاں گئے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دوستی
یہ دوستی کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہےاگر دوست مل جائیں تو باتیں ختم نہیں ہوتیاگر بچھڑ جائیں تو یادیں ختم نہیں ہوتی۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
دوست وہ ہے جو اندھیروں میں بھی پہچان لےبن کہے دل کی ہر اک بات کو جو مان لے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
یار وہ ہے جو ہنسی میں بھی ترا دکھ پڑھ لےبات کرنے سے بھی پہلے ترا دل سمجھ لے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دوستی
دوستی پھول کی خوشبو کی طرح ہوتی ہےنظر آئے نہ کبھی، پھر بھی سدا ہوتی ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دوستی
وہ پرانے یار، وہ کچی سڑکیں، وہ شامزندگی بھر نہ ملی پھر وہ خوشی، وہ آرام
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ