اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Naat Poetry in Urdu

نعت شاعری

Raja Noor-Ul-ArifeenRaja Noor-Ul-Arifeen قطعہ نعت
رسول خاتم الامت نبی کل ھدیٰ جو ہےمدینے کا وہ باسی ہے فقر میں مقتدی جو ہےسلام اس پر جو وجہ دین و دنیا ہےسلام اس پر جو فخر نوع انساں ہےملائک بھی در رحمت پہ اترے ہیں سلامی کومناقب جسکے شاہاں ہے گدائی میں رہا جو ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1