
نظم
یاد
یار تو بس یادوں کے سہارے ہوتے ہیں
یار تو بس یادوں کے سہارے ہوتے ہیںمحفلِ سخن میں دو چار نہیں سارے ہوتے ہیںشوخئ رند میں ہاں کتنے خسارے ہوتے ہیںپھر بھی یہ دہلیز پہ آکے ہمارے ہوتے ہیںانکا طرزِ تکلم بھی عجب ہے غضب ہے یقین جانو،گر بیویاں چار بھی ہو پھر بھی کنوارے ہوتے ہیں ۔تم شیخ کامل ہو تو اپنی جگہ ہوگے میرے یارجامہء شرم و حیاء جنبشِ لب سے اتارے ہوتے ہیںانکا احسان کہ اس دور طلاطم میں تمہیں اپنا کہے احمدکیا ہی دوست ہیں یہ کیا ہی خوب یہ نظارے ہوتے ہیں




خوبصورت دوستی!
واہ واہ