اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
احمد نورالعارفین

احمد نورالعارفین

@rajaahmadnoorularifeen

لفظوں سے بنا انساں لفظوں ہی میں رہتا ہے
لفظوں سے سنورتا ہے لفظوں سے بگڑتا ہے

گلگت شمولیت November 2026
0شاعری
0داد ملی
0فالوورز
0فالوئنگ
پہلا تبصرہ
2 دن لگاتاربہترین: 2 دن · کل 2 دن فعال
Muhammad SameerMuhammad Sameer دو لائن آنکھیں
کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرنمگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں
کھولیں ←
تبصرہ3
Waqar JavedWaqar Javed دو لائن انداز
• ہونگــــــــے آپ قــــــــابلِ تــــّــــوجہ•مگــــــــر میں دھــــــــیان نہیں دیتــــــــا معــــــــذرت •
کھولیں ←
تبصرہ
FFatima Khan دو لائن محبت
تم جو کہتے ہو محبت ہے تم سےمیں کیسے یقین کر لوں محبت ہے مجھ سے
کھولیں ←
تبصرہ
FFarhan Ali دو لائن آنسو
اور جب کوئی مجھ سے میرے غموں کے بارے میں پوچھتا ہے،میں اپنے آنسو پی کر اُسے بھی ہنسا دیتا ہوں۔
کھولیں ←
تبصرہ1
Harf-e-RoohHarf-e-Rooh دو لائن آنکھیں
نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا،کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔
کھولیں ←
تبصرہ
RRoman Mujtaba دو لائن دل
اے دل نہ کر تمنا کسی کو پانے کیجو پہلے ہی تمنا کر رہا ہے کسی اور کو پانے کی
کھولیں ←
— Roman ki poetry
تبصرہ
Advertisement
Atka ShafiqAtka Shafiq دو لائن درد
ذرا سی بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم بھی،اِدھر تم بات کرتے ہو، اُدھر دل ٹوٹ جاتا ہے۔
کھولیں ←
تبصرہ
ددعا دو لائن زندگی
نشہ جب عام تھا محبت کازندگی نام تھا محبت کا
کھولیں ←
تبصرہ
Mahar AltafMahar Altaf دو لائن بے وفائی
 اُس نے بھی دوبارہ رابطے کی کوشش نہ کی،ہم بھی کچھ ایسے روٹھے کہ سب خاک ہو گیا۔
کھولیں ←
تبصرہ
SSaira Nadeem دو لائن دنیا
بندے رول کے زندگی بندیاں دی،پچھے آکھن رب دی مرضی۔
کھولیں ←
تبصرہ
Muhammad AnasMuhammad Anas دو لائن دل
شوقِ محبت ہمیں بھی نہ تھا،تجھے ایک نظر دیکھا تو دل بغاوت کر بیٹھا۔
کھولیں ←
تبصرہ
Advertisement
Saim AkbooSaim Akboo دو لائن دل
زندگی کی الجھنوں سے جب دل گھبرا گیا،میں نے چپکے سے اللہ کا نام لیا، اور سکون آ گیا۔
کھولیں ←
تبصرہ
Muhammad RiazMuhammad Riaz دو لائن دل
وہ میری خاموشی میں بھی اک کہانی ڈھونڈتا رہا،میں ہنستی رہی، اور دل اُسے کھونے سے ڈرتا رہا۔
کھولیں ←
تبصرہ
Parveen AkhtarParveen Akhtar دو لائن درد
وہ جو آج کرتے ہیں دعویٰ پسِ وفا کاکیا اب ہم کریں ان سے حسابِ محبت؟
کھولیں ←
تبصرہ
JJuTTzAdI دو لائن درد
اب تو تنہائی میں جینے کی عادت ہو گئی ہے،جب سے پتا چلا کہ کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔
کھولیں ←
تبصرہ
MahiMahi دو لائن درد
تمہارا ہجر گوارا ہے، مگر متاعِ جاںجان جاتی ہے، اس میں کیا کیا جائے؟
کھولیں ←
تبصرہ
AbdulrehmanshaghifAbdulrehmanshaghif دو لائن درد
کیسے کر دوں بیانِ حالِ دلدردِ دل دو مصرعوں میں بیاں نہ ہو گا
کھولیں ←
تبصرہ
Advertisement
FFKrajputzadi دو لائن آنکھیں
اچھا ہے! عمر بیت جاتی ہے یہ دو الفاظ سننے کے واسطےآنکھ بند ہوتے ہی لوگ کہتے ہیں مرحوم اچھا تھا
کھولیں ←
تبصرہ
AAdeeba Khan دو لائن محبت
مجھے نہ دے یہ شوقِ تنہائی عادی کو مزید عداوت نہ دکھاتیرے چشم بھر ےاس قرینے میں اب عاجزِ محبت ہو کر کوئی در نہ دکھا
کھولیں ←
تبصرہ
Ayaan RazaAyaan Raza دو لائن دل
کے اے شیر تم آئے ہو، میری چوکھٹ پار نہ کرناڈرتا ہوں، کہیں میرے دل میں چیر- پھاڑ نہ کرنا۔
کھولیں ←
تبصرہ
Usama WriteUsama Write دو لائن درد
خاموشی میں بھی ایک درد چھپا رکھا ہے،اس اسامہ نے ہنستے ہوئے بھی کئی خوابوں کو دفنا رکھا ہے۔
کھولیں ←
تبصرہ
مماہی مغل دو لائن محبت
اس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کومیں نے یکطرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
کھولیں ←
تبصرہ
Ahmad awaisAhmad awais دو لائن چاند
چاند کو بھی اپنی روشنی پہ ناز تھا، اے میربؔ،تجھ کو دیکھا تو وہ خود ہی بادلوں میں چھپ گیا۔
کھولیں ←