Mahar Altaf28 Oct 2026 دو لائن بے وفائی اُس نے بھی دوبارہ رابطے کی کوشش نہ کی،ہم بھی کچھ ایسے روٹھے کہ سب خاک ہو گیا۔ 13 7 0 1 کاپی شیئر تصویر
Muhammad Sameer13 Nov 2026 دو لائن بے وفائی مجھ جیسا انا پرست جس پے اپنی انا وار بیٹھاافسوس کہ وہی شخص مجھ سے دغا کر بیٹھاMuj jasa anaparast Jes pey apni anaa waar bethaAfsoos k Wohi shakhs muj sy daga kar betha مکمل پڑھیں ←
Raja Noor-Ul-Arifeen8 Nov 2026 قطعہ بے وفائی کشمکش مضطرب اک نہیں کئی ہیں سوچمیرا غم پوچھ نا اک نہیں کئی ہیں سوگہم نے ہنس مکھ کہا: مرحبا وہ گئے دے کے روگکیا خبر کب ڈسیں، آستین میں چھپے، اک نہیں کئی ہیں لوگ مکمل پڑھیں ←
Afras Malik13 Nov 2026 دو لائن بے وفائی بے وفاءکسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا۔ہاں مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں ۔No one dies when someone leaves them_yes, the way of living changes_ مکمل پڑھیں ←
Malik sah13 Nov 2026 دو لائن بے وفائی اداسوہ ائے ہی نہیں جنازے پہ میرے دیدار کے لیےمرنے کا ہمیں کچھ خاص فائدہ نہیں ہواWoh ae hi nahi janaze pe mere deedar ke liyeMarne ka hamein kuch khaas fada nahi hawa مکمل پڑھیں ←
تبصرے0
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!