Adeeba Khan5 Nov 2026 دو لائن محبتمجھے نہ دے یہ شوقِ تنہائی عادی کو مزید عداوت نہ دکھاتیرے چشم بھر ےاس قرینے میں اب عاجزِ محبت ہو کر کوئی در نہ دکھا 15 8 1 0 کاپی شیئر تصویر
FFatima Khan28 Oct 2026 دو لائن محبت تم جو کہتے ہو محبت ہے تم سےمیں کیسے یقین کر لوں محبت ہے مجھ سے مکمل پڑھیں ←
Yashwa Arif29 Oct 2026 دو لائن محبت محبت ہو جائے تو خاموش رہنا چاہیے،کیونکہ اظہار بہت ذلیل کرواتا ہے۔ مکمل پڑھیں ←
Zain Ali6 دن پہلے دو لائن محبت محبت میں ہم نے ہر حد پار کر دیتم ملے تو لگا، زندگی نے وفا کر دیmohabbat mein hum ne har had par kar ditum mile to laga, zindagi ne wafa kar di مکمل پڑھیں ←
Muhammad waqas12 Nov 2026 دو لائن محبت سنا ہے محبت خوبصورت ہے وقاصنظر جو اک شخص پر ٹھہری ہوSuna Hai Mohabbat Khoobsurat Hai WaqasNazar Jo Ek Shakhs Par Thehri Ho مکمل پڑھیں ←
بہت ہی شاندار اور درد میں ڈوبا ہوا کلام ہے، دل کو چھو لیا!