اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
J

JuTTzAdI

@juttzadi

*لـــوگـــوں کـــا بَـــس چلـــے تـــو وُہ اپنـــی بـــاتـــوں ســـے ہـــی زِنـــدہ اِنســـان کـــو قبـــر میـــں اُتـــار دیـــں

Multan شمولیت October 2026
4شاعری
8داد ملی
2فالوورز
0فالوئنگ
پہلا قدردانپہلا مداحپہلا قدم
دو لائن درد
ہم چپ ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ درد نہیں،بس اب کسی سے شکایت کرنے کا دل نہیں۔
مکمل پڑھیں ←
— JuTTzAdI
دو لائن درد
اب تو تنہائی میں جینے کی عادت ہو گئی ہے،جب سے پتا چلا کہ کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔
مکمل پڑھیں ←
دو لائن عشق
تم میری زندگی کی سب سے حسین خطا ہو،جسے بھولنا چاہوں، تم اور یاد آتے ہو۔
مکمل پڑھیں ←
— جٹ ذادی
قطعہ جدائی
تمہیں بھولنا تو چاہتی ہے وہ،مگر سانسوں کا کیا کرے جو تمہارے نام سے چلتی ہیں۔جدائی کا زخم گہرا ہے،تم آؤ تو شاید بھر جائے، تم ہی اس کی دوا ہو۔
مکمل پڑھیں ←
— Juttsahiba
Advertisement