اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Muhammad Abdullah Rehman

Muhammad Abdullah Rehman

@muhammad-abdullah-rehman
کامرہ شمولیت October 2026
25شاعری
52داد ملی
6فالوورز
26فالوئنگ
شاعرِ محفلہفتے کا جنگجوابھرتا ستارہباقاعدہ لکھاریپہلا قدردان+3
9 دن لگاتاربہترین: 9 دن · کل 9 دن فعال
دو لائن عشق
میں نے جب بھی دیکھا تیرے سنگ ہی دیکھایہ پھولوں کی خوشبو اور تازگی تجھ ہی سے ہے
مکمل پڑھیں ←
دو لائن جدائی
وفا کرتے ھوئے صدیاں بیت جاتی ہیںبے وفائی کرنے میں لمحہ نہیں لگتا۔
مکمل پڑھیں ←
غزل بے وفائی
زندگی میں بہت آگے بڑھ گئےجو گزر گئی وہ بھول گئےورنہ ھم سے زیادہ یاد کرنے والا کوئی نھیں تھاھم باوفا تھےپتہ نہیں کیسے بے وفا ہو گئے
مکمل پڑھیں ←
غزل بے وفائی
انتظار کون کرتا ہےہر کوئی آگے بڑھتا ہےکوئی بھی باوفا نہیں ہوتاھر کوئی بے وفا ہوتا ھے
مکمل پڑھیں ←
دو لائن بے وفائی
میری وفا کا صلا بےوفائی ہی کیوںمیری محبّت میں کوئی کمی تو نہ تھی
مکمل پڑھیں ←
دو لائن خوشی
جب سےمیں نے تُجھ کو دیکھا ہےایسے جیسے میں نے خود کو دیکھا ہے
مکمل پڑھیں ←
Advertisement
دو لائن بارش
بارش کی بوندوں میں یاد آتی ہے مجھے اسکیکیا کروں اے دوست بے حساب آتی ہے
مکمل پڑھیں ←
دو لائن دھوکہ
اسے میری محبّت میں محبّت نہیں دیکھتیمجھے اسکی جفاؤں کی بہت عادت ہوگئی ہے
مکمل پڑھیں ←
دو لائن جوانی
میری محبّت تمھیں مایوس نہ ہونے دیگی جاناںہم جسے محبّت کرتے ہے بیوفائی نہیں کرتے
مکمل پڑھیں ←
دو لائن محبت
عشق کرنا بھی آسان نہیں ہوتاسب چھوڑ دیا میں نے تیرے لیے
مکمل پڑھیں ←
دو لائن عشق
دیکھا ہے جب سے اسکو کچھ ہو گیا ہے مجھےمیں مَیں نہیں رہا ہوں اپنا نہیں ہوں میں
مکمل پڑھیں ←
دو لائن میخانہ
تیرے دید نے پاگل کیا ہے مجھ کوورنہ ساقی بہت تھے حسین چہرے
مکمل پڑھیں ←
Advertisement
دو لائن زندگی
وہ جس کے بغیر سانس لینا مشکل تھااب اس کے بغیر زندگی گزار رہیں ھیں ھم۔
مکمل پڑھیں ←
دو لائن مسکراہٹ
اسکے ہونٹوں میں نور اسکی ہنسی میں چاندہائےاے بخت تیرے پاس کچھ بھی نہیں
مکمل پڑھیں ←
دو لائن عشق
تیری نگاہ میں کچھ بھی تو نہیں تھا میںپھر کیوں مسکرا کے مجھے مار ڈالا
مکمل پڑھیں ←
دو لائن عشق
تیرے بغیر گزار لونگا یہ وقت بھیتم کسی اور کی ہو یہ ہونے نہ دوں گا
مکمل پڑھیں ←
دو لائن غم
میں نے جو چاہا مجھے نہیں ملامجھے ہر کوئی بے وفا ملا
مکمل پڑھیں ←
دو لائن آنکھیں
اس کی آ نکھوں میں ابھی غم رہتا ہےجناب وہ مجھ جیسی آنکھیں مانگتی تھی
مکمل پڑھیں ←
Advertisement
دو لائن زخم
میری سادگی کہ لحاظ نہ رکھا اُسنےاسکی اداؤں نے مجھے مار ڈالا
مکمل پڑھیں ←
دو لائن انتظار
اس نے کہا میں انتظار کر سکتا ہوںمیں نے کہا تاحیاتی کر سکتے ھو؟
مکمل پڑھیں ←
دو لائن محبت
ضروری تو نہیں محبت کا صلہ محبت ھی ملےزندگی تو محبت کےبغیر بھی گزر جاتی ہے ۔
مکمل پڑھیں ←
دو لائن آنسو
اس کے بچھڑنے پہ سوچا تھا کہ اب نھیں روئیں گےلیکن جب یاد آتی ہے تو شدت مرگ سے روتے ھیں۔
مکمل پڑھیں ←
دو لائن بے وفائی
اُس کی آنکھوں میں تھا کوئی اور، یہ میں سمجھا ہی نہیں،میری آنکھوں میں تھا وہی، جو میرا تھا ہی نہیں۔
مکمل پڑھیں ←
دو لائن درد
میں نے کھو دیا ہے اُس کو جو میرا تھا ہی نہیں،تو نے جو دیا ہے مجھ کو، وہ میں تھا ہی نہیں۔
مکمل پڑھیں ←