Muhammad Abdullah Rehman3 گھنٹے پہلے دو لائن جدائیوفا کرتے ھوئے صدیاں بیت جاتی ہیںبے وفائی کرنے میں لمحہ نہیں لگتا۔Wafa karte hoe sadeean beet jati hainBe wfai karne mein lamha nahi lagta. 2 1 1 0 کاپی شیئر تصویر
Yashwa Arif24 Oct 2026 دو لائن دوستی یہ دوستی کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہےاگر دوست مل جائیں تو باتیں ختم نہیں ہوتیاگر بچھڑ جائیں تو یادیں ختم نہیں ہوتی۔ مکمل پڑھیں ←
Hurram Eylul12 Nov 2026 دو لائن جدائی اتنا شدید غم تھا ، غم روزگار کاتجھ سا حسین شخص بھلانا پڑا مجھے مکمل پڑھیں ←
ابن فاروق5 Nov 2026 دو لائن جدائی مجھے تو علم تھا بانہوں کو چھوڑنے والےدعا سلام تعلق نہیں بچا سکتا مکمل پڑھیں ←— عبداللہ ضریم
صصدف عبد الستار26 Oct 2026 دو لائن جدائی وہ تو یعقوب کا بخت جاگا جو جا ملا یوسف سےورنہ سنا ہے کبھی بچھڑے ہوئے کا ملن مکمل پڑھیں ←— صدف عبد الستار
وفا اور بے وفائی