Muhammad Abdullah14 گھنٹے پہلے دو لائن خوشیجب سےمیں نے تُجھ کو دیکھا ہےایسے جیسے میں نے خود کو دیکھا ہےJab se meen ne tujh ko dekha haiAise jaise mein ne khud ko dekha hai 2 1 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
Wasiq9 گھنٹے پہلےفالو کریں دو لائن خوشی بیٹی وہ روشنی ہے جو آنگن کو جگائے،اندھیروں میں بھی گھر کو امید سے سجائے۔beti woh roshni hai jo aangan ko jagae,andheron mein bhi ghar ko umeed se sajae. مکمل پڑھیں ←
Yashwa Arif19 Oct 2026فالو کریں دو لائن خوشی تم سے ملنے کی خوشی میں یہ عجب حال ہواراستہ بھول گئے، گھر بھی کہیں چھوڑ آئےTum se milne ki khushi mein ye ajab haal huaRasta bhool gaye, ghar bhi kahin chhor aaye مکمل پڑھیں ←
Yashwa Arif17 Oct 2026فالو کریں دو لائن امید گرے ہیں جو بھی وہی اٹھ کے مسکرائے ہیںہوا کے ساتھ بھی کچھ پیڑ لڑ کے آئے ہیںGire hain jo bhi wahi uth ke muskuraye hainHawa ke saath bhi kuchh ped lar ke aaye hain مکمل پڑھیں ←
Yashwa Arif14 Oct 2026فالو کریں دو لائن دوستی وہ پرانے یار، وہ کچی سڑکیں، وہ شامزندگی بھر نہ ملی پھر وہ خوشی، وہ آرامWo purane yaar, wo kachchi sarken, wo shaamZindagi bhar na mili phir wo khushi, wo aaraam مکمل پڑھیں ←
دیدارِ یار اور خود کو پا لینے کا احساس