اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Judai Poetry in Urdu

جدائی شاعری

zaid Bhattizaid Bhatti غزل جدائی
بکھرے شیشے کی کرچی پر جو گمان کی ٹیپ لگائی ہے،دکھتا وہی درد پرانا ہے، جو سسکتی جدائی ہے۔ٹوٹا ہوا کانش چمکتا ہے اور چبھتا ہی رہتا ہے،مرہم کا وہ جھوٹا دعویٰ، بس زخموں کی گہرائی ہے۔ویسے ہی اس دل کا حال ہے، جو سینے میں دھڑکنا بھول گیا،خالی پن کو مٹانے کی ہر کوشش ہی فضول ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
میر تقی میر غزل جدائی
فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلےشفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھیکہ مقدور تک تو دوا کر چلےجو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہمسو اس عہد کو اب وفا کر چلے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
JJuTTzAdI قطعہ جدائی
تمہیں بھولنا تو چاہتی ہے وہ،مگر سانسوں کا کیا کرے جو تمہارے نام سے چلتی ہیں۔جدائی کا زخم گہرا ہے،تم آؤ تو شاید بھر جائے، تم ہی اس کی دوا ہو۔
مکمل پڑھیں ←
— Juttsahiba
تبصرہ
صصدف عبد دو لائن جدائی
وہ تو یعقوب کا بخت جاگا جو جا ملا یوسف سےورنہ سنا ہے کبھی بچھڑے ہوئے کا ملن
مکمل پڑھیں ←
— صدف عبد الستار
تبصرہ
Advertisement
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دوستی
یہ دوستی کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہےاگر دوست مل جائیں تو باتیں ختم نہیں ہوتیاگر بچھڑ جائیں تو یادیں ختم نہیں ہوتی۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
دل کے ویران مکانوں میں صدا دیتا ہےکوئی بچھڑا ہوا اب بھی پتا دیتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
شام ڈھلتے ہی اداسی کا دیا جلتا ہےکوئی آہٹ ہو تو دل اب بھی بہت مچلتا ہےتیری یادوں کا یہ موسم بھی عجب موسم ہےدھوپ نکلے تو بھی آنکھوں میں سماں ڈھلتا ہےہم نے سیکھا ہے محبت میں یہی اک سبقجو بچھڑ جائے وہ ہر سانس میں ساتھ چلتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ