اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Wania Awan

Wania Awan

@junnamkijun

میں ایک ایسی لڑکی ہوں جسے لفظوں سے محبت ہے۔ ❤️
اپنے دل کے جذبات کو شاعری میں بیان کرنا پسند کرتی ہوں۔ کبھی محبت، کبھی درد اور کبھی زندگی کی حقیقتیں میرے لفظوں میں ڈھل جاتی ہیں۔ میری کوشش ہے کہ میری تحریریں لوگوں کے دلوں کو چھوئیں اور انہیں کچھ سوچنے پر مجبور کریں۔ 🌸

rawalpindi، پاکستان شمولیت November 2026
4شاعری
6داد ملی
0فالوورز
1فالوئنگ
پہلا تبصرہپہلا مداحپہلا قدم
1 دن لگاتاربہترین: 1 دن · کل 1 دن فعال
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن انداز
اپنی شرطوں پہ جیے ہیں، یہی پہچان رہیہم نے جھک کر کوئی دستار نہیں لی اب تک
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن انداز
لوگ کہتے ہیں بدل جاؤ زمانے کے لیےہم نے سوچا ہے زمانے کو بدل کر دیکھیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن انداز
ہم وہ دریا ہیں جو رستہ خود بنا لیتے ہیںہم کو روکو گے تو طوفان اٹھا لیتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن انداز
ہم نے جھکنا نہیں سیکھا کسی دربار کے آگےسر اٹھا کے جیتے ہیں ہر اک دیوار کے آگے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
MahiMahi دو لائن درد
نہ اسے کھونے کی اجازت ہے، نہ اسے اپنا بنانے کا اختیار،عجیب سی قید ہے یہ محبت بھی، نہ جدائی کا حوصلہ ہے، نہ قربت کا اعتبار۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Bilal BaghiBilal Baghi دو لائن امید
ہم آج بھی منتظر ہیں تیری باہوں کےہم آج بھی کچھ اس طرح گزارا کرتے ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Advertisement
Malik SamarMalik Samar دو لائن شکوہ
تیرا ہی ہجر لے گیا مجھے خدا کے قریبتُجھ سے زیادہ مجھ پہ تیرے ہجر کا احسان ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
Muhammad ShahmeerMuhammad Shahmeer دو لائن عشق
وہ راتوں کی باتیں،وہ دلکش نظارہہمیں بھی پھر عشق ہوا نہ دوبار ہ
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
Dunya darDunya dar دو لائن خواب
آسمانوں کو چھونے کی خواہش تھی میریوقت نے تماچہ مار کر زمین پر گرا دیا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Dunya darDunya dar دو لائن
مجھے اپنی استعمال شدہ چیزوں سے بہت محبت ہےکیونکہ میرے جانے کے بعد ان کو گلے لگا کر ہی تو سب اداکاری کریں گے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Hareem AliHareem Ali دو لائن امید
یونہی نہیں ملتا اہمیت کا درجہ اولمٹی کے بنے انسان کو مٹی ہونا پڑتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ3
سسماویہ اسامہ دو لائن عشق
پاگل قرار دیے جاتے ہیں اب تو ہم بھیایسا مرض ہے کہ جنون طاری رہتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ4
Advertisement
Waqar JavedWaqar Javed دو لائن انداز
ہونگــــــــے آپ قــــــــابلِ تــــّــــوجہمگــــــــر میں دھــــــــیان نہیں دیتــــــــا معــــــــذرت
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Muhammad SameerMuhammad Sameer دو لائن بے وفائی
مجھ جیسا انا پرست جس پے اپنی انا وار بیٹھاافسوس کہ وہی شخص مجھ سے دغا کر بیٹھا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
Yashwa ArifYashwa Arif اقتباس آنسو
ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کے آنسو اور محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی اللہ رب العالمین کے پاس آپ کے لیے ایک ایسا وقت آنے والا ہے جو آپ کے سارے غم بھلا دے گا...`وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى``ترجمہ:` اور آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے
مکمل پڑھیں ←