اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Mahi

Mahi

@mahi-2

میری پہچان میرے لفظوں سے نہیں، میرے کردار سے ہے، میں اپنی ہی دنیا کا ایک الگ انداز ہوں۔ ❤️

Okara، پاکستان شمولیت November 2026 whatsapp.com
3شاعری
6داد ملی
1فالوورز
1فالوئنگ
پہلا قدردانپہلا مداحپہلا قدم
5 دن لگاتاربہترین: 5 دن · کل 5 دن فعال
دو لائن درد
نہ اسے کھونے کی اجازت ہے، نہ اسے اپنا بنانے کا اختیار،عجیب سی قید ہے یہ محبت بھی، نہ جدائی کا حوصلہ ہے، نہ قربت کا اعتبار۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
دو لائن انتظار
جس کے انتظار میں عمر گزر رہی ہے،اُسے خبر تک نہیں کہ کوئی اُسے یاد کر رہا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
دو لائن درد
نومبر کی ایک شام نے پھر سے اداس کر دیا،جن زخموں کو وقت نے بڑی مشکل سے سُلایا تھا،کسی یاد نے آ کر انہیں پھر سے تازہ کر دیا۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1