میں ترش رَویُّوں کے مدارات کا عارفمیں حسن کی تفسیر سے انجان نہیں ہوںمیں ذوق مفادات کا رہا یکلخت مخالفمیں عشق کی تعبیر سے نادان نہیں ہوں
Main tursh ravaiyon ke madarat ka arif,Main husn ki tafseer se anjaan nahi hun,Main zauq-e-mufadaat ka raha yak-lakht mukhalif,Main ishq ki tabeer se nadan nahi hun,
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!