تمہیں بھولنے کی کوشش میں خود سے بچھڑ گئے،تم تو کسی اور کے ہو گئے، ہم کسی کے نہ ہو سکے۔
Tumhein bhoolne ki koshish mein khud se bichhar gaye,Tum toh kisi aur ke ho gaye, hum kisi ke na ho sake.
مکمل پڑھیں ←
میں ایک ایسی لڑکی ہوں جسے لفظوں سے محبت ہے۔ ❤️
اپنے دل کے جذبات کو شاعری میں بیان کرنا پسند کرتی ہوں۔ کبھی محبت، کبھی درد اور کبھی زندگی کی حقیقتیں میرے لفظوں میں ڈھل جاتی ہیں۔ میری کوشش ہے کہ میری تحریریں لوگوں کے دلوں کو چھوئیں اور انہیں کچھ سوچنے پر مجبور کریں۔ 🌸
ابھی کوئی شاعری نہیں۔